اسپیکر کو وزیراعلیٰ سے بات کرنے کا کہا تھا،سبزی منڈی میں ٹماٹر،بھنڈی کی خریداری کا نہیں، اسلم رئیسانی
کوئٹہ: سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم نے اسپیکر سے اس لیے بات کی تھی کہ وہ گورنر وزیر اعلی سے بات کر کے معاملات ٹھیک کریں نہ کہ سبزی منڈی جاکر ٹماٹر اور بھنڈی کی خریداری کریں۔
Load/Hide Comments


