خاران کوئٹہ مین شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے بلڈوزر کے ذریعے پل کو تباہ کردیا
خاران (نمائندہ انتخاب)خاران کوئٹہ مین شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے بلڈوزر کے ذریعے پل کو تباہ کردیا،ذرائع کے مطابق خاران شہر سے دس سے بارہ کلو میٹر کے فاصلے پر واقع کوئٹہ خاران مین روڑ پر واقع پل کو بلڈوزر کے ذریعے مسمار کرکے تباہ کردیا،جس سے ابتدائی طور پر ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی تاہم بعد ازاں ضلعی انتظامیہ اور ٹرانسپورٹرز کیجانب سے متبادل راستہ بناکر ٹریفک بحال کردی گئی
Load/Hide Comments


