ہرنائی کے علاقے سے 6 روز قبل اغواءہونے والے نوجوان کی سرکٹی نعش برآمد ہوگئی ، پولیس
کوئٹہ (آن لائن) ہرنائی کے علاقے سے 6 روز قبل اغواءہونے والے نوجوان کی نعش برآمد ہوگئی پولیس کے مطابق 14 اگست کو سیاحتی مقام ڈمیرا سے نامعلوم ملزمان نوجوان کو اغواءکرکے لے گئے تھے گزشتہ روز اس کی نعش برآمد ہوئی جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


