جھل مگسی، گنداواہ سے جیکب آباد تک کے راستے پر ڈاکوؤں کا راج

جھل مگسی:گنداواہ سے جیکب آباد جانے والے مسافر عدم تحفظ کی شکار ہیں گنداواہ سے مین شاہ نوتال تک ڈاکو راج قام ہے گنداواہ سے نوتال اسٹیشن تک تین اضلاع کی سرحدیں ملتی ہیں ضلع جھل مگسی بولان اور نصیر آباد کی حدود میں سے روڈ گزرتی ہے ان تینوں اضلاع کے حدود میں مسافر وینوں کو ڈاکو وارات کرتے رہتے ہیں لمی میدانی پٹی ہے جہاں سے بھی ڈاکوں کو موقع ملتی ہے وہاں اسلحہ کے زور پر مسافروں سے نقدی دیگر سامان لوٹ کر باآسانی سے فرار ہوجاتے ہیں رات کو اس روڈ پر کوی سفر نہیں کرسکتا واضع رہے کہ اسی روڈ پر درجنوں لیویز سپاہی لاشاری اقوام کے ڈاکوں سے مقابلہ میں شہید بھی ہوے اور ڈاکو بھی مارے گے مگر افسوس کی بات ہے کہ گزشتہ سال لیویز تعیناتیوں میں لاشاری قبیلے کے افراد کو نظرانداز کیا گیا جبکہ دوسرے قبال کے سپاہی اس روڈ پر گشت کرنے سے انکار کرتے ہیں ٹرانسپورٹروں عوامی حلقوں نے بلوچستان حکومت سے اپیل کی ہے کہ اس روڈ پر مسافروں کی سفر کو محفوظ بنانے کیلے فرنٹر کور کو تعینات کی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں