دکی،کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جاں بحق

دکی:مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جاں بحق ہوگیا مائنز ذرائع کے مطابق جانبحق کانکن کی شناخت رحمت اللہ ولد حاجی خانے کے نام سے ہوگئی۔جانبحق شخص کی لاش سول ہسپتال میں ضروری کاروائی کے بعد آبائی علاقے قلعہ سیف اللہ روانہ کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں