سوراب، فائر بر یگیڈ گاڑی کی عدم دستیابی، ہنگامی حالات میں مشکلات کا سامنا
شہید سکندرآباد سوراب: سوراب فائر بر یگیڈ گاڑی کی فقدان، ہنگامی حالات میں مشکلات سوراب شہرمیں فائر بریگیڈ گاڑی کا فقدان آتشزدگی کہ صورب میں نقصانات اندیشہ سوراب میں فائربریکیڈگاڑینہ کی وجہ ضلع شہید سکندر آباد میں ایمرجنسی کی صورت میں شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑتا ہے آگ لگالگنے کی صورت میں بڑے مسائل پیش آ تے ہے آگ بجھانے کیلے خضدار اور قلات سے فائر بریگیڈ کی گاڑی منگوانی پڑتی ہے خضدار اور قلات کے پنہچ کافی نقصانات ہوجاتا ہے سوراب اور گردونواح میں ابتک آگ لگانے کے بہت سے واقعات رونماہوچکے ہیں آگ لگاکی وجہ سے کہی گھرانے تبا ہ ہو جاتی ہ ہیں، یہاں تک کہ گھریلو سامان نقدی کے ساتھ ساتھ قمیتی مال مویشی بھی آگ کی نزر ہوچکے ہیں گزشتہ دونوں میں دو آئل ٹینکرٹیکرانے سے بڑا نقصان ہو ے ہے، ہزاروں لیٹرآئل آگ میں ختم ہو گیا،
Load/Hide Comments