اوستہ محمد، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو گرفتار

اوستہ محمد, اوستہ پولیس کی کاروائی فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ڈاکو گرفتار، دو موٹر سائیکل پکڑ لئے، ایک چوری شدہ شمسی پلیٹ بھی برآمد کر لیا دو ڈاکو بھاگ جانے میں کامیاب، پکڑے جانے والے ڈاکو پر پہلے بھی کیس درج ہیں، مشہور مجرم بلاول عرف بلو مگسی دھر لیا گیا، ڈیا یس پی اور ایس ایچ او کا میڈیا کو بریفنگ، تفصیلات کے مطابق دی ایس پی اکرم گشکوری اور ایس ایچ او سٹی مقبول جمالی نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتا کہ سب انسپیکٹر ریاض ڈاوچبائی پاس پر گشت کر رہا تھا کہ دو موٹر سائیکل پر سوار چار شخص جا رہے تھے ان کے ساتھ ایک شمسی پلیٹ بھی تھا ان کو روکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے موٹر سائیکل بھگایا پولیس نے ان کا پیچھا کیا یعقوب محلہ میں پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ کے بعد ڈاکووں نے دو موٹر سائیکل اور شمسی پلیٹ چھوڑ کر بھاگے اسی دوران ایس ایچ مقبول جمالی بھاری پولیس نفری کے پہنچ گئے ایک ڈاکو بلاول عرف بلو مگسی کو پکڑ لیا جبکہ باقی تین ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا پولیس کے مطابق بلاول عرف بلو مگسی پر پہلے بھی کافی کیسز ہیں مزید ان سے انکشاف بھی ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں