کوئٹہ میں تعمیراتی کام کرنے والا مزدور چھت سے گر کرجاں بحق،

کوئٹہ, کوئٹہ میں تعمیراتی کام کرنے والا مزدور چھت سے گر کرجاں بحق، پولیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ پر ریلوے ہاؤسنگ سوسائٹی میں تعمیراتی کام کرنے والا محمد حنیف نامی مزدور چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں