اوستہ محمد، سٹی تھانہ کی حدود میں زہزن ایک شخص سے موٹر سائیکل چھین کر فرار

اوستہ محمد:سٹی تھانہ کے حدود میں رہزنوں نے ایک سخص سے موٹر سائیکل چھین لیا۔ تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد میں ڈکیتی کی وارداتیں نہ رک سکیں حیکب آباد کا رہائشی الطاف حسین سمو مھران مصالحہ کے دسٹو بیٹر اوستہ محمد سے واپس جا رہا تھا کہ دو نقاب پوش ڈاکووں نے ٹی ٹی پسٹل کے زور پر موج واہ کے قریب ان سے سی ڈی موٹر سائیکل۔ ایک ٹچ موبائل ایک چاینہ موبائل نقد رقم چھین کر فرار ہو گئے اوستا محمد میں امن امان بحال نہ ہو سکی پولیس کی ناکامی سوالیہ نشان بنا ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں