تمپ، منیشات کے عادی تین افراد زندگی کی بازی ہار گئے
تمپ(نامہ نگار)تمپ کے علاقے ملانٹ میں منشیات روان مہینے تین افراد کی زندگیاں نگل گئی،تفصیلات کے مطابق شیشہ اور کرسٹار پینے کی وجہ سے روان مہینے ملانٹ کی رہائشی تین افراد 50سالہ یونس حسن،30 سالہ مہم جان غلام اور 35سالہ رشید ابراہیم کی زندگیاں کی چراغ گل ہوگئیں،تحصیل تمپ کی اکثر و بیشتر علاقوں سمیت ملانٹ میں منشیات کی کاروبار بہت تیزی کے ساتھ جاری ہے، عوامی حلقوں نے لیویز اور پولیس سے کاروائیاں کرنے کا مطالبہ کردیا۔
Load/Hide Comments


