کراچی پسنی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ،تین افراد زخمی
پسنی (انتخاب نیوز)کراچی سے پسنی جاتے ہوئے ایک پک گاڑی کے بریک فیل ہوجانے کے باعث گاڑی پہاڑ سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجہ میں تین افراد شدید زخمی ہوگئے، تینوں زخمیوں کو فوری طور پر مقامی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے
Load/Hide Comments


