دشت سے اغواء ہونے والا مغوی بچہ بازیاب

دشت(نامہ نگار) دشت سے اغواء ہونے والے مغوی بچے بازیاب خیرعافیت سے گھر پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر میجر ریٹائرڈ محمدالیاس کبزئی کے خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر عبدالمجید جونیجو،تحصیلدار دشت ملک بہادرخان بنگلزئی،نائب تحصیلدار دشت حاجی عبدالمنان مینگل کے سربرائی میں میجر رسالدار شاہ محمد،رسالداردشت محمدایوب بنگلزئی لیویز تھانہ دشت اور لیویز تھانہ ولی خان کے بھاری لیویز نفری مخلتف ایریا میں کاروائی اور ناکہ بندی کرکے 23 جون کو اغواء ہونے والے کمسن لڑکا عبدالصمد ولد محمدعلی قوم ابڑو ساکن جیکب آباد حال قاری بھٹہ تحصیل دشت کو گزشتہ درمیان شب بازیاب کرکے لیویز آفیسران کے سربرائی میں ان کے گھر پہچادیا اور ورثاء کے حوالے کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں