خضدار میں بھی پٹرول ناپید،منافع خور سرگرم

خضدار (نمائندہ خصوصی) عوام کسمپرسی کا شکار، منافع خور سرگرم، پیٹرول 150 اور گیس 190 میں فروخت ہونے لگا، مصالحہ جات ودیگر اشیا میں بھی ہوشربا اضافہ، عوامی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ سے فوری نوٹس کی اپیل کی ہے انہوں اس بات پر حیرت کا اظہار کیاہے کہ مسلمان اپنے مذہبی تہوار پر بجائے سستے داموں
فروخت کرنے کے ناجائز منافع خوری کرنے لگے ہیں اور اس ضمن انتظامیہ بھی خاموش تماشائی بن کر انہیں موقع فراہم کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں