شہزادہ ہیری کا اپنی سوانح حیات جلد شائع کرنے کا اعلان

نیو یارک: شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری نے خود میں آنیوالی تبدیلی کے حوالے سے اپنی سوانح حیات ’ہوللی ٹروتھفل میگزٹ میمور‘ پر کام شروع کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپنی اس کتاب کے بارے میں ہیری کا کہنا ہے کہ وہ یہ کتاب ایک شہزادے کی حیثیت سے نہیں بلکہ ایک اس انسان کی حیثیت سے لکھ رہے ہیں جسے انہوں نے اپنے اندر آنیوالی تبدیلی کے بعد پایا ہے۔رپورٹس کے مطابق شہزادہ ہیری پلٹزر ایوارڈ یافتہ مصنف جے آر موہننگر کے ساتھ مل کر کتاب کا پہلا مسودہ پہلے ہی لکھ چکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں