چینی شہری گرفتار، چوری کیے ہوئے ٹیسٹنگ کٹس سے لوگوں کو چیک کر رہا تھا اپریل 13, 2020اپریل 13, 2020 0 تبصرے لیما میں پولیس نے چینی شہری کو گرفتارکیا ہے جو چوری کئے ہوئے ٹیسٹنگ کٹس سے لوگوں سے کورونا کا ٹیسٹ رہا تھا۔ 36سالہ چینی شہری وہاں پر ایک میڈیکل اسٹور میں کام کر رہے تھے وہاں پر کورونا کے ٹیسٹنگ کٹس کو چوری کرنے کے بعد عام لوگوں سے ٹیسٹ لے رہا تھا اس زمرے میں انہوں نے 2خواتین کی ٹیسٹ کی تھی۔ لیکن پولیس نے اسے جلدی پکڑ لیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وہ چوری کیے ہوئے ٹیسٹنگ کٹس سے لوگوں کا ٹیسٹ لے رہا تھا۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)