بجلی ، پانی کی بندش پر شدید احتجاج،خواتین نے احتجاجی کیمپ کے شامیانے اکھاڑ دیئے

گوادر میں پانی اور بجلی کی بندش،گوادر کے شہری سڑکوں پر نکل آئے، شہریوں نے سی پیک منصوبے کے تحت بننے والے ایکسپریس وے کا کام بند کردیا،مشتعل خواتین نے نیشنل پارٹی کی جانب سے لگائے گئے احتجاجی کیمپ کے شامیانے کو بھی اکھاڑ دیئے،گزشتہ دو روز سے احتجاج کررہے ہیں کوئی بھی سیاسی پارٹی پوچھنے نہیں آئی ،واضح رہے گوادر کے شہری بجلی کی بندش اور پانی کے حصول کے لیے گزشتہ دو دنوں سے احتجاج کررہی

اپنا تبصرہ بھیجیں