چینی کمپنیوں نے گوادر میں اشیاء خورودنوش تقسیم کیا۔

اس پر سی او پی ایچ سی کے چیئرمین ذانگ بازہانگ نے ایک بیان میں ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی کمپنیوں نے گوادر میں 50ہزار کلو گندم، 4ہزار کلو چینی اور دیگر اشیا خورودنوش تقسیم کیا۔ جبکہ مزید انہوں نے بلوچستان کے لوگوں کو رمضان کیلئے مبارک باددی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں