نال بازار میں ڈاکو راج

خضدار:نال بازار میں ڈاکو راج پانچ دکانوں کے شٹر تھوڈ کر سامان لے گے تفصیلات کے مطابق نال بازار میں نا معلوم چوروں نے مین بازار میں پانچ دکانوں کے شٹر توڑ کر نقدی پیسے سامان لے گئے عوامی حلقوں نے نال بازار میں لیویز تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں