زہری، فائرنگ سے ایک شخص زخمی

خضدار(نامہ نگار) زہری کے علاقہ کندہ کاشمی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ عزیز اللہ لہڑی شدید زخمی ملزمان فائرنگ کے بعد موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب زخمی کو فوری طور پر شہید ہاسپیٹل نورگامہ منتقل کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں