کوئٹہ، اسپینی روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک بچہ جان بحق

کو ئٹہ؛کوئٹہ کے نواحی علاقے اسپینی روڈ پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہوگیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اسپینی روڈ گنج چوک کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہوگیا جس کی نعش فوری طور پور بی ایم سی ہسپتال منتقل کردی گئی ہے اس سلسلے میں مزید کارروائی متعلقہ پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں