امریکا، پابندی کے باوجود ہونے والی پارٹی میں فائرنگ، چھ افراد زخمی

کیلی فورنیا،کیلی فورنیا کی پولیس نے بتایا ہے کہ ایک بڑی پارٹی میں گولی چلنے سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق ایک اپارٹمنٹ کمپلکس میں اس کے باوجود پارٹی کا اہتمام کیا، جب کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر لوگوں کو اپنے گھروں میں رہنے کی ہدایات دی گئی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں