کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ:کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ولی محمد بادیزئی نامی شخص جاں بحق ہوگیا پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں