پشتون افغان قوم کو دیوار سے لگانے کے بھیانک نتائج نکلیں گے،افغان قومی مومنٹ

کوئٹہ:افغان قومی مومنٹ کے سربراہ صدر احمدخان نیکہا ہے کہ پشتون افغان قوم کو دیوار سے لگانے کے بیانک نتائج نکلیں گے سانحہ اٹھ اگست کیلئے تحقیقاتی کمیشن کے رپورٹ کو ردی کے ٹوکری میں پھینک دیا گیا پاک افغان بارڈر کی مسلسل بندش اور پر امن احتجاجیوں پر گولی برسانا انتظامی چک پوسٹوں پر ائے روز عوام کی تزلیل ملک میں محکوم اقوام کی استحصال کا شرع روز بروز بڑھتا جا رہا ہے کرونا وبا سے بیانک عزاب پشتون قوم پر مسلط کیا گیا ہے دوسروں کو زیر کرنے کی چکر میں ہم اندرونی خطرے پیش نظر سب کچھ کھو دینے کے نج پر پہنچ گئے ہیں دوسری طرف ملک کے سیاہ وسفید کے مالک کے ائین کے تیسرے ستون انتظامیہ کو پشتون دشمنی پر اکسا رہی ہے جن کے امتیازی رویئے محکوم اقوام کیلئے درد سر بان گئے ہیں اگر ملک میں پشتونوں کے خلاف نفرت آمیز رویہ ترک نہ کیا گیا تو اس سے لسانیت اور قومیت کی ناسور پھیلنے کا خدشہ ہے پنجاب کراچی وزیرستان اور کوہٹہ سیمیت ملک بھر میں پر آمن اور معزز پشتونو کے خلاف ناروا سلوک اور ظلم وجبر کی غیر انسانی رویوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ھوے کہا ہے کہ یہ ملک کثیر القومی ھونے کی وجہ سے ہر قوم کا آہینی حق خود ارادیت ملنا چائیے تاکہ ملک کا ہر باشندہ پر امن شہری کی زندگی گزارے تاکہ ملک میں لسانیت اور قومیت سے بالاتر ھو کر ایک خودمختیار فیڈریشن کیلئے مشترکہ طور پر خدمت کرسکے لیکن بد قصمتی سے کچھ اندرونی پراکسز ملک میں لسانیت اور قومیت کو ھوا دینے کی سر تھوڑ کوشش میں مصروف عمل ہیں کچھ دیدہ و نادیدہ قوتیں اپنے مزموم مقاصد کی تکمیل کیلئے ملک میں پشتونو بلوچوں اور دیگر محکوم اقوم کے خلاف لاک ڈان کی اڑ میں کریک ڈان پر عمل پیرا ہے جس سے احساس محرومی اور نفروتوں میں مسلسل اضافہ ھو رہا ہے انھوں نے کہا کہ اگر ملک میں پشتونوں کے ساتھ سوتیلی ماں کا رویہ ترک نہ کیا گیا تو وہ دن دور نہیں کہ یہ ملک ایک اور سانحہ 71کا سامنا کرے گا جسمیں سول وار کا بھی قوی امکان و خدشہ نظر آ رہا ہے اور ہم خدا نخواستہ افغانستان کی طرح ایک نہ ختم ھونے والی خانہ جنگی میں مبتلا ھوں گے اور دیگر دنیا کی خفیہ ایجنسیز کا مرکز بن کر انکے پراکسیز کا جنگ میدان بنتے رہیں گے نھوں نے کہا کہ ملک کو قانون و اہین کے مطابق چلانے کے لئے بلا تفریق اور قومیت و لسانیت سے بالاتر ھو کر ہر پاکستانی کو ایک معتبر شہری کی حیثیت سے پرکھنا چائیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں