نئے صوبوں کے حق میں اسمبلیوں کی دو تہائی اکثریت ہونی چاہیے، بیرسٹر گوہر
ویب ڈیسک: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) بیرسٹر گوہر خان نے نئے صوبوں کی حمایت کردی۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ نئے صوبوں کی ضرورت ہے اور اس کے لیے وسیع اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔پی ٹی ائی چیئرمین نے کہا کہ نئے صوبوں کے حق میں اسمبلیوں کی دو تہائی اکثریت ہونی چاہیے۔بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ شہباز شریف کا بطور وزیراعظم 5 سال پورے کرنا مشکل ہے۔
Load/Hide Comments


