آزادی صرف سرزمین حاصل کرنے کا نام نہیں تھا، یہ حقوق کا وعدہ تھا، بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آزاد ہوئے 79 سال ہوگئے،21 سال بعد ہم آزادی کی سنچری منائیں گے۔یومِ آزادی کے موقع پر ویڈیو پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آزادی صرف سرزمین حاصل کرنے کا نام نہیں تھا، یہ حقوق کا وعدہ تھا، یہ وعدہ تھا پاکستان کے لوگوں سے، ا±ن علاقوں اور ریاستوں سے جنہوں نے پاکستان سے ج±ڑنے کا فیصلہ کیا۔
Load/Hide Comments


