نوشکی‘چرائے گئے 6اونٹ برآمد‘ملزم گرفتار
نوشکی:نوشکی,گزشتہ رات کوچکی سے حفیظ اللہ نامی شخص نے کوچکی چاہ سے 8اونٹ چرالیے ڈپٹی کمشنر نوشکی ریٹائرڈ کیپٹن جمیل احمد رند کی ہدایت پر اسٹنٹ کمشنر شعیب احمد محمد حسنی نے لیویز فورس کے ہمراہ چوروں کا تعاقب کیا نائب تحصیلدار اکرام سیاہ پار لیویز انچارج حفیظ اللہ سمالانی نے لیویز اہلکار کے ہمراہ چوروں کا تعاقب کرتے ہوئے حفیظ اللہ نامی شخص سے اونٹ پر آمد کے ملزم کو گرفتارکر لیا ملزم کا تعلق لاڑکانہ سے بتایا جاتا ہے جو اونٹوں لاڑکانہ کے جارہا تھا مزید تفتیش احمد وال لیویزکررہی ہے۔
Load/Hide Comments


