صوبائی اسمبلی اجلاس،3سال میں صرف کرپشن ہوا ہے، زابد ریکی
کوئٹہ (انتخاب نیوز)صوبائی اسمبلی اجلاس،3سال میں صرف کرپشن ہوا ہے، اسپیکر اسمبلی آپ خود حکومت سے شکوہ کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنماء زابد ریکی نے بلوچستان اسبملی اجلاس سے کیا انہوں نے کہا کہ گزشتہ تین سالوں میں صرف کرپشن ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسپیکر اسمبلی کا یہ حال ہے تو اپوزیشن ارکان کا کیا حال ہوگا ۔ اسپیکر صاحب آپ کی جماعت سے زیادہ ہم اپوزیشن کے 23 ارکان آپ سے مخلص ہیں
Load/Hide Comments


