ٹرمپ کے پاس سب اختیارات نہیں ہیں۔ امریکی ماہرین

امریکی ماہرین کاکہنا ہے کہ امریکی صدر کے پاس اتنے اختیارات نہیں کہ وہ سب فیصلے کریں، ٹرمپ کا کہنا تھاکہ وہ سب فیصلے کر سکتا ہیں کیونکہ وہ مختیارِکل ہے لیکن امریکی ماہرین نے ٹرمپ کے اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی میں فیڈرلزم(وفاقیت) رائج ہے جبکہ امریکی آئین کے شق نمبر 10کے مطابق ریاستیں اپنے یہاں فیصلے لینے میں آزاد ہیں جبکہ امریکی صدر ان کو ہدایت دے سکتا ہے لیکن حتمی فیصلہ کرنے کا حق گورنروں کے پاس ہے۔ وہ امریکی معیشت کو کھولنے کا مکمل فیصلہ نہیں کر سکتے البتہ وہ رائے دے سکتے ہیں اور بحیثت صدر اس کے رائے کی اہمیت ہے لیکن حتمی فیصلہ لینے کا اختیار نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں