میر احمد جان میروانی اور انکے بچوں پرقا تلانہ حملہ قا بل مذمت ہے،میرمراد خان رودینی

کوئٹہ، قبائلی و سیاسی رہنما میر مراد خان رودینی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ میر احمد جا ن میر وانی اورانکے بچوں پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتیہے، حملہ آور ابھی تک آزاد گھوم رہے ہیں جو انتظامیہ کی نااہلی کا واثبوت ہے، انہو ں نے کہا کہ قومی وحدانیت بھائی چارہ اور آنے والے نسل کے مستقبل کے لیے ایلم احتحاد کے پلیٹ فارم پر متحد ہونے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ کے ایلم احتحاد کے تمام قبیلوں کو آپسیرنجشیں ختم کرکییکجہ جا ہونے کی زرورت ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں