بیلہ،زہریلی قلفی کھانے سے ایک بچی جاں بحق،2 کی حالت غیر

بیلہ: زہریلی قلفی کھانے سے ایک بچی جاں بحق ،2بچے تشویشناک حالت میں ریسیکو سینٹر گیاہ منتقل جہاں پر طبی امداد کے بعد ایک بچہ کراچی اور دوسرا گھر منتقل واقعہ ہفتہ اتوار کی درمیانی شب پیش آیا وجہ زہریلی قلفی بتائی جاتی ہے زہریلی قلفی کھانے سے گوٹھ کنڈالہ بیلہ کی رہائشی بچی ریشماں بنت عبدالستار جو کہ جان بحق ہوگئی باقی دو بچے مولابخش ولد اللہ داد کو تشویشناک حالت میں کراچی منتقل کیا گیا جبکہ صابراں بنت عبدالغفور کو طبی امداد کے بعد گھر منتقل کردیاگیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں