تربت، لاک ڈاؤن کے باوجود ایرانی تیل کی سمگلنگ جاری

تربت، کرونا لاک ڈاؤن کے باوجود تربت کے نواحی علاقوں میں رات کے اوقات ایرانی ڈیزل بردار گاڑیوں کی آمدکی اطلاع، ذرائع کے مطابق بلیدہ گروک کے راستے سے ایرانی ڈیزل بردار زمباد گاڑیاں رات کے اوقات سی پیک روٹ پر گروک پولیس چیک پوسٹ سے گزرکر نواحی علاقوں کلگ، میری، سری کہن ودیگر علاقوں میں جاتے ہیں، ذرائع کے مطابق گروک چیک پوسٹ پر ان سے بھاری نذرانے بھی وصول کئے جاتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں