افغانستان کی موجودہ صورتحال پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تشویش کا اظہار
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ افغانستان میں سانحہ رونما ہوتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔ افغان سانحے سے بچنے کے لیے حالات کا پہلے سے اندازہ ہونا چاہیےتھا۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مزید کہا کہ عالمی برادری کی جانب سے فوری اور ٹھوس اقدامات کے بغیر صورتحال مزید خراب ہوگی۔ ہزاروں افغان باشندوں کو طالبان کی جانب سے انتقامی کارروائیوں کا شدید خطرہ ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ دانشوروں، صحافیوں، سول سوسائٹی اور خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکنوں کو غیریقینی مستقبل کاسامنا ہ
Load/Hide Comments


