امسال پہلاسورج گرہن21 جون کو لگے گا

پاکپتان،سال2020کا پہلاسورج گرہن21 جون کو لگے گا جوپاکستان، سری لنکا،بھارت،سعودی عرب،امریکہ،کانگو،افریقہ سمیت یورپ کے بیشتر ممالک میں دیکھا میں بھی جا سکے گا۔جبکہ دوسرا سورج گرہن21اگست کو لگے گا جو امریکہ میں دیکھا جا سکے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں