دکی، نوجوان نے خود کشی کر لی
دکی:بلوچستان کے ضلع دکی میں نوجوان نے خود پر گولی چلا کر خودکشی کی کوشش کی تاہم انہیں شدید زخمی حالت میں کوئٹہ ریفر کردیاگیاہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ضلع دکی میں 17 سالہ نوجوان فیض محمد ولد شاہ محمد قوم کمالخیل ناصر سکنہ غریب اباد نے خود پر گولی چلا کر خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے۔ پولیس کے مطابق زخمی کو سول ہسپتال دکی میں ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت میں کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


