چین میں کرونا کے2000مریضوں کے لیے تعمیراسپتال بندکردیاگیا

بیجنگ:چین نے اپنا ایک عارضی ہسپتال اب بند کر دیا ہے جہاں ایک وقت میں کورونا کے 2000 مریض زیرعلاج تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تھنڈر گاڈ ماؤنٹین ہسپتال ووہان میں وائرس کے مرکز کے قریب تعمیر کیا گیا تھا۔ اب یہ عارضی ہسپتال بند کر دیا گیا ہے کیونکہ تمام مریض صحتیاب ہو کر جا چکے ہیں۔لیکن تاحال چین نے اس کی عمارت برقرار رکھی ہے اور یہ امید کی جا رہی ہے کہ اس ہسپتال کی مزید ضرورت نہیں پڑے

اپنا تبصرہ بھیجیں