واشک،دو قبائل کے درمیان تصادم ،2 افراد جانبحق

واشک :ضلع واشک کے علاقے زرد میں دو قبائل کے درمیان تصادم 2 افراد جانبحق ایک زخمی تفصیلات کے مطابق ضلع واشک کے علاقے زرد میں دو قبائل کے درمیان تصادم 2 افراد جانبحق ایک زخمی ہے ۔لیویز فورس موقع پر پہنچ کر لاشوں کو قبضے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں