نادرا نے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کے لئے موبائل ایپ تیار کرلی
اسلام آباد:وزیراعظم پاکستان عمران خان نے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی آئی ٹی لیب میں تیار کی گئی دنیا کی پہلی جدید ترین ٹیکنالوجی پر مبنی پاک آئیڈینٹٹی ایپ کا افتتاح کیا۔ اس ایپ کی بدولت پاکستان دنیا میں یہ ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ملک بن گیا ہے جس کی بدولت شہری بذریعہ سمارٹ موبائل گھر بیٹھے بنوا سکتے ہیں
Load/Hide Comments


