ترکی، آنے جانے والوں کیلئے قرنطینہ کی شرط ختم
انقرہ :ترکی نے پاکستان سے آنیوالے مسافروں کیلئے قرنطینہ کی شرط ختم کر دی۔ ترک حکام کے مطابق ڈبلیو ایچ او سے مصدقہ ویکسین لگوانے والے مسافر قرنطینہ کی لازمی شرط?سے مستثنیٰ ہوں گے، مسافروں کوڈبلیوایچ اوتصدیق شدہ ویکسین کی2ڈوزلگی ہونی چاہئیں
Load/Hide Comments


