قلات، ڈی ایس پی کی گاڑی پر دستی بم حملہ،پولیس اہلکار وں سمیت 4افراد زخمی

قلات قومی شاہراہ پر واقع مغل ہوٹل کے قریب ڈی ایس پی کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ۔۔حملے میں پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی، دھماکے میں پولیس ڈرائیور قدوس مینگل اہلکار محمدعالم راہ گیر قبائلی رہنما ملک بابل اور ٹرک ڈرائیور عبدالقدیر مینگل زخمی ہوئے۔ جبکہ دستی بم حملے میں ڈی ایس پی قلات غلام حسین باجوئی محفوظ رہےزخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیا جہاں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں