آبنائے ہرمز میں بحری جہاز میں آگ لگنے کی اطلاع

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)آبنائے ہرمز میں عمان کے علاقے خصب سے 9 ناٹیکل میل شمال میں ایک بحری واقعے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ ایک دوسرے جہاز کے کپتان نے سمندر میں ایک بحری جہاز کو آگ کی لپیٹ میں دیکھا۔ متاثرہ جہاز کے عملے کی صورتحال تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔جہاز کو پہنچنے والے نقصان اور ماحولیاتی اثرات سے متعلق بھی کوئی معلومات سامنے نہیں آئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے