اسرائیل کا شام میں حزب اللہ کی کار پر ڈرون حملہ

تل ابیب واسرائیلی فوج نے شام میں لبنان کے سرحدی علاقے کے نزدیک حزب اللہ ملیشیا کے ارکان کی ایک کار پر ڈرون حملہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق لبنانی شیعہ ملیشیا کے ایک ذریعے نے بتایا کہ اسرائیلی ڈرون نے سرحدی علاقے میں پہلے ایک کار پر حملہ کیا تھا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں