نوکنڈی، ٹریفک حادثے میں دو افراد زخمی

نوکنڈی:نوکنڈی قومی شاہراہ پرایرانی پک اپ گاڈی اور موٹرسائیکل کیدرمیان خوفناک تصادم ہوگیاجس کینیتجے میں دو افراد شدید زخمی ہوگیاتفصیلات کیمطابق گذشتہ روزنوکنڈی قومی شاہراہ پرایرانی پک اپ گاڈی اورموٹرسائیکل کیدرمیان خوفناک تصادم ہوگیاجس کے نتیجے میں دوافراز شدید زخمی ہوگیاجنہیں طبی امدادکیلئے ٹی ایچ کیواہسپتال میں منتقل کردیاگیا جبکہ مذید علاج کے لئے دالبندین ریفرکردیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں