مولانا واسع کا صوبائی پارلیمانی اجلاس طلب، تحریک عد م اعتماد پر تبادلہ خیال کیا جائیگا

کوئٹہ:جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر ورکن قومی اسمبلی مولاناعبدالواسع نے صوبائی پارلیمانی اجلاس طلب کرلیا۔ گزشتہ روز جمعیت علماء اسلام کے صوبائی پارلیمانی اجلاس کو کراچی میں طلب کرلیاگیاہے پارلیمانی اجلاس میں بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور وزیراعلیٰ جام کمال خان کے خلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال کیاجائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں