خضدار، ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق
خضدار: خضدار میں قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب خضدار میں قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص عبدالحلیم ساکن باغبانہ جاں بحق جبکہ ان کا ساتھی زخمی ہوگیا ریسکیو حکام نے لاش اور زخمی کو فوری طورپر ہسپتالل منتقل کر دیا جہاں ضر ور ی کا روائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


