کوئٹہ، کسٹمز کی کارروائی،کروڑوں روپے کا غیر ملکی سامان، ایرانی ڈیزل برآمد

کوئٹہ:گوادر کسٹمز نے پنچگور کے مقام پر کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے کے غیر ملکی سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔گزشتہ روز گوادر کسٹمز نے پنچگور کے مقام پر ماہ ستمبر کے دوران بڑے پیمانے پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے کروڑں روپے کاغیر ملکی سامان برآمد کیا ہے جن میں 15000 لیٹر ایرانی ڈیزل، 28 عدد اونٹ، اور 12495 لیٹرز غیر ملکی خوردنی آئل گھی شامل ہیں اس علاوہ اسمگلنگ میں استعمال ہوے والی گاڑیوں کو بھی قبضے میں لے لیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں