پنجگور،ایک شخص اغوا، گاڑی الٹنے سے چار افراد زخمی

پنجگور, پنجگور پروم سے ایک شخص ملک رحیم جان مبینہ طور پر اغوا جبکہ چودہ چوک سرادک میں کار گاڑی الٹنے سے چار افراد زخمی ایک کو تشویش ناک حالت میں کراچی ریفرکردیا گیا حادثے کے شکار افراد پکنک پر جارہے تھے اسپتال زرائع کے مطابق زخمیوں کے نام عمیر ولد مومن، ابوبکر ولد شیرخان، سمیع اللہ شیر خان، اسماعیل ولدفضل الرحمان ہیں جن میں تین کا تعلق کراچی جبکہ ایک پنجگور سے تعلق رکھتا ہے لیویز کے مطابق پروم مبینہ اغوا واقعہ سے متعلق تفتیش جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں