کوئٹہ میں ڈینگی کا ایک کیس سامنے آگیا

کوئٹہ :کوئٹہ میں ڈینگی کا ایک کیس سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق33 سالہ شخص میں ڈینگی کیس کی تصدیق سول ہسپتال میں ہوء۔زرائع سول ہسپتال کے مطابق ڈینگی وائرس کیس کی تصدیق کے بعد مریض کو فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ڈینگی مریض کا ٹریول ہسٹری موجودہے سفر کرکے کوئٹہ پہنچا تھا۔ڈینگی سے متاثرہ مریض کو فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال نگہداشت وارڈ میں رکھاگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں