بلاول بھٹوزرداری نے عبدالقادر بلوچ کو بلوچستان امورکا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا

کوئٹہ:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کو بلوچستان امور کا کوآرڈینیٹر مقرر کیا ہے۔میڈیا سیل بلاول ہاوس سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین کے پولیٹیکل سیکرٹری جمیل سومرو کی نے اس سلسلے میں منگل کوباقاعد جنرل(ر) عبدالقادر بلوچ کو بلوچستان امور کا کوآرڈینیٹر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں