گڈانی،گھر میں گھس کے ایک شخص کو قتل کردیا گیا

لسبیلہ:گڈانی میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کو گولی مار کر قتل کردیا لاش گھر سے برآمد،پولیس زرائع کے مطابق جمعہ کے روز لسبیلہ کے ساحلی علاقے گڈانی کے نواعی گوٹھ میں ناصر ولد گہرام بزنجو نامی شخص کی لاش گھر سے ملی اطلاع پر گڈانی پولیس موقع پر پہنچ کر نعش قبضے میں لے لی ضابطے کی کارروائی کے بعد نعش ورثہ کے حوالے کردی پولیس کے مطابق ناصر کو سر پر گولی مار کر قتل کیا گیا ہے واقع ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے مزید تفتیش کی جارہی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں