نا درا بلو چستان نے چمن میں زونل آفس کی منظوری دے دی

کوئٹہ:نا درا بلو چستان نے چمن میں نادرا کے زونل آفس کی منظوری دے دی۔ تفصیلا ت کے مطابق منگل کو ترجمان گورنر بلوچستان نذیر خان اچکزئی اور آل پارٹیز چمن کے رہنماؤں نے ڈی جی نادرا سے انکے دفتر میں ملاقات کی، ملاقات کے دوران انہوں نے چمن میں نادرا کے حوالے سے درپیش مسائل اور زونل آفس کے قیام کے حوالے تفصیلی تبادلہ خیال کیا جس پر ڈی جی نا درا کی جانب سے بتایا گیا کہ ضلع چمن میں نا درا کے زونل آفس کے قیام کی منظوری دے دی گئی ہے اور شہریوں کونادرا آفس سے متعلق در پیش مسائل حل کر دئے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں